مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےروم میں اٹلی کے صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی اور اٹلی کے صدور کے درمیان باہمی گفتگو 50 منٹ تک بند دروازوں کے پیچھے جاری رہی۔ اس ملاقات کے بارے میںم زید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
آپ کا تبصرہ